دوحہ:(مشرق نیوز)سپر اوور پر فیصلہ،پاکستان شاہینز نے رائزنگ سٹارزایشیا کپ جیت لیا۔
دوحہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں بنگلہ دیش اے ٹیم کے کپتان اکبر علی نے ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کافیصلہ کیا، پاکستان شاہینز 20 اوورز میں 125 رنز پر ڈھیر ہوگئے،سعد مسعود 36، عرفات منہاس 25 ،معاذ صداقت 23 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش اے کی ٹیم بھی 125رنز تک محدود رہی،شاہد عزیز نے 3کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔
میچ برابر ہونے پر فیصلہ سپراوور پر ہوا،بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 6رنز بنائے،5سکور وائٹ بال پر چوکے سے بنے،دونوں کھلاڑی 3گیندوں پر چلتے بنے،احمد دانیال نے واپسی کی راہ دکھائی،پاکستان شاہینز نے ہدف 4گیندوں پر حاصل کرلیا،شاہینز پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہے۔
پھلوں پر دارچینی پاوڈر چھڑکنے کے شوگر کے مریضوں پر حیران کن مثبت اثرات
ٹی 20 ورلڈکپ، ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی ٹیمیں آج ممبئی میں ٹکرائیں گی
کاش مریم نواز کراچی آجائیں تو یہاں بھی بہتری ہوسکے: مومنہ اقبال
امریکہ نے قطر اور بحرین سے اپنے سینکڑوں فوجی واپس بلالئے
سات ماہ کے دوران برآمدات میں 1.34 ارب ڈالر کی کمی
وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر کے درمیان ملاقات آج ہوگی
سانحہ گل پلازہ: ایس ایس پی ٹریفک سمیت مختلف افراد کے بیانات قلمبند
حکومت، اپوزیشن لیڈر میں رواں ہفتے رابطے کا امکان
پشین، انٹیلی بیسڈ آپریشن میں 5 دہشت گرد جہنم واصل
آئین کی تشریح قانون سازی کا جائزہ اب سپریم کورٹ کا اختیار نہیں: جسٹس عامر فاروق



















