لاہور(ایم این پی) یومِ آزادی پر عائزہ خان کالیڈی ڈیانا سٹائل! فوٹو شوٹ نے ہلچل مچادی۔
اداکارہ عائزہ خان نے جشن آزادی پر سبز لباس زیب تن کیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تاہم نئی بحث کا شکار بن گئیں،عائزہ نے جو لباس زیب تن کیا ویسا ہی لباس 1991میں شہزادی لیڈی ڈیانا نے دورہ لاہور کے دوران پہنا تھا۔
سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا عائزہ خان کبھی بھی لیڈی ڈیانا کی نفاست ،وقار کا مقابلہ نہیں کرسکتیں،نقالی اچھی بات نہیں۔
ٹرمپ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نیا اقدام،عالمی ٹیرف بڑھا کر 15 فیصد کر دیا
پاکستان کا آئین و قانون بھی اڈیالہ میں قید ہوکر رہ گیا، سہیل آفریدی
بنوں ،سکیورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ، لیفٹیننٹ کرنل ،سپاہی شہید،5خوارج ہلاک
ڈی آئی خان تباہی سے بچ گیا،خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
85 ممالک کے شہریوں نے اسرائیلی وزیراعظم کو ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دے دیا
محکمہ خزانہ کی تشریح مسترد،ملازمین کی تنخواہ میں کٹوتی غیر قانونی
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کراچی کی تقسیم کیخلاف قرارداد پیش کردی
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے فائروال مستقل طور پر بند
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سکیورٹی فورسز کےساتھ ہیں،ایم کیو ایم،ق لیگ،بی اے پی
پاکستان کے ذمہ قرضوں و واجبات کا حجم 138ارب ڈالر سے متجاوز



















