اسلام آباد:(بیورورپورٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کوطلب کرنے کا فیصلہ ،وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 2ہفتے تک جاری رہے گا،اہم قانون سازی ہو گی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ کوطلب کرنے کی سمری ارسال



















