ڈیرہ بگٹی:(مشرق نیوز)ایک اور بڑی کامیابی، ماڑی انرجی لمیٹڈ نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ڈیرہ بگٹی کے کلچاس ساوتھ بلاک کے تبری ون کنویں میں گیس دریافت ہوئی ،گیس ذخائر کنویں کی 7 ہزار 170 فٹ گہرائی میں ملے،ابتدائی نتائج میں کنویں سے یومیہ 6.5 سے 11 ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک گیس کا بہاو ریکارڈ ہوا۔
ایک اور بڑی کامیابی،ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت



















