واشنگٹن(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی کا مظاہرہ ،وزیر اعظم شہباز شریف سے مصافحہ کیا ،گلے لگا لیا۔
غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں امریکی صدر نے غیررسمی ملاقات کے دوران غیر متوقع گرمجوشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہباز شریف کوگلے لگایا،دونوں کے درمیان اجلاس کے اختتام پر غیر رسمی گفتگو بھی ہوئی،صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی نے عالمی رہنماوں و سفارتی حلقوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی۔
ٹرمپ کی غیر معمولی گرمجوشی، وزیر اعظم شہباز شریف کو گلے لگا لیا



















