پٹرول 5 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 7.32روپے لٹر مہنگا

اسلام آباد :( ) رمضان سے قبل نیا بوجھ ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ،پٹرول 5 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 7.32روپے لٹر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔


پٹرول کی نئی قیمت 258.17 ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق 15 روز کے لیے ہوگا۔