واشنگٹن:(بیورورپورٹ)عالمی جریدے نے پاکستان کے افغان سرحدبند کرنے کے فیصلے کو سکیورٹی نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی و جائز اقدام قرار دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی و نااہلی نے افغانستان کو شدید داخلی ، خارجی بحران میں دھکیل دےدیا،پاکستان کیلئے افغانستان کیساتھ سرحدی انتظام محض کسٹمز یا تجارت کا معاملہ نہیں بلکہ بقا و سلامتی کا مسئلہ ہے، افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں بڑھیں،افغان سرحدی راستوں کو بند کرنا اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے بہترین فیصلہ ہے۔
پاکستان کا افغان سرحد بند کرنا بہترین فیصلہ ہے،عالمی جریدہ



















