ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں، راکھی ساونت کا انوکھا دعویٰ


ممبئی:(مشرق نیوز)بالی ووڈ رقاصہ راکھی ساونت نے انوکھا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں۔

راکھی ساونت نے کہاوالدہ نے انتقال سے قبل میرے لیے خط چھوڑا ،خط میں لکھا تم مجھ سے ہمیشہ پوچھتی تھی تمہارا باپ کون ہے تو تمہارے اصلی والد ڈونلڈ ٹرمپ ہیں،والدہ کے انتقال کے بعد پتہ چلا میرے والد ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔