کراچی:(بیورورپورٹ) آپریشنل وجوہات، کراچی اور لاہور کے درمیان بعض فضائی راستے بند کردئیے گئے۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے نوٹم میں کہا گیا کراچی ، لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر ہے، مسافر پروازوں کے شیڈول کی تصدیق متعلقہ ایئرلائنز سے ضرور کریں۔
آپریشنل وجوہات، کراچی اور لاہور کے درمیان بعض فضائی راستے بند



















