چین نئے جدید ایٹمی ہتھیار تیار کر رہا ہے،امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی انٹیلی جنس اداروں نے دعویٰ کیا ہے چین نئے جدید ایٹمی ہتھیار تیار کررہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا گزشتہ برسوں میں کم از کم ایک خفیہ دھماکہ خیز تجربہ کیا،اقدام جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کو مکمل طور پر جدید بنانے کی وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے،تجربہ چین کی جانب سے 1996 سے جاری خود ساختہ جوہری تجربات پر پابندی کے باوجود کیا گیا۔