کراچی،اسلام آباد،لاہور(بیورورپورٹ،کامرس رپورٹر)گڈر ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ،سبزی، آٹا ،دالیں مہنگی،عوام کی مشکلات بڑھ گئیں،مال بردار گاڑیوں کی آمد کم ہوکر 10 تک آگئی۔
ہڑتال کے باعث ملکی برآمدی شعبے کو تیار مصنوعات بندرگاہ تک پہنچانے میں دشوار ی کا سامنا ہے،گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر نبیل محمود طارق نے کہامذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں ، حکومت ڈیزل کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ختم کرنے پر تیار نہیں ،ہڑتال غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی۔
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ،سبزی، آٹا ،دالیں مہنگی،عوام پریشان

















