اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی علی خان نے کہاہے مسلح افواج ، عدلیہ پر تنقید نہیں ہونی چاہیے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن علی خان نے کہا قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن رہنماﺅں کی تقاریر نہیں دکھائی جاتیں، پابندی ختم کی جائے،جواب دیتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کوئی پابندی نہیں ۔
مسلح افواج اور عدلیہ پر تنقید نہیں ہونی چاہیے، علی خان



















