راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے وزرا اور صحافیوں سمیت اہم شخصیات کو بلانے کی استدعا کردی۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 11ملزموں کےخلاف احتجاج کیس پرسماعت ہوئی،عدالت نے علیمہ خان کی وزرا ،صحافیوں سمیت اہم شخصیات کو بطور عدالتی گواہ طلب کرنے کی استدعا منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔
علیمہ خان نے وزرا ،صحافیوں کو بطور عدالتی گواہ طلب کرنے کی استدعا کردی



















