اسلام آباد:(بیورورپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے حکومت بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس پر چھوٹ ،بجلی ، گیس ،پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،تینوں یوٹیلیٹیز (Utilities) کی قیمتوں کو آئندہ چند برسوں کےلئے فکس ،آئی پی پیز کے مہنگے معاہدے ختم ،سود سے جان چھڑائی جائے۔
حافظ نعیم الرحمن نے کہا آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ ہوجائے تو موجودہ ،سابقہ حکومتوں کے کرتا دھرتا لٹک جائیں گے، ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدے پر کام کا آغاز، مقامی حکومتوں کانظام موثر ،تعلیم کے بجٹ میں اضافہ کیاجائے، وفاق این ایف سی میں سے مقامی حکومتوں کےلئے براہ راست فنڈ جاری کرے۔
اسرائیلی دہشتگردی،لبنان پر حملے،5 شہید، حزب اللہ نے جنگ بندی کو مسترد کر دیا
نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی درخواست خارج
غیرمتعلقہ گاڑی کے پارلیمنٹ میں داخلے، متنازع ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج
آزاد کشمیر حکومت نے مہاجرین کی نشستوں پرسپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کردیا
بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
پی ٹی آئی کو سسٹم سے باہرنکلنے پر مجبور نہ کیاجائے،بیرسٹر گوہر
معاہدے پر دستخط کے قریب،ایران کا یورینیم حاصل کرکے تباہ کریں گے: ٹرمپ
امریکی ثالثی ، اسرائیل اور لبنان مشروط جنگ بندی پر متفق
افغانستان سے حملے برداشت نہیں، چناب کے پانی پر اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے:پاکستان


















