مکہ مکرمہ:(مشر ق نیوز)وزیرداخلہ محسن نقوی نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات کی،متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا،اسلامی شعور و بیداری کو فروغ دینے میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا،حج کی مبارکباد دی اور حجاج کرام کےلئے بہترین انتظامات پر سعودی حکومت کی تعریف کی۔
محسن نقوی نے کہاسعودی حکومت نے رواں سال حجاج کرام کی دیکھ بھال کےلئے شاندار انتظامات کئے، بہت شکر گزار ہیں،پاکستان ،سعودی عرب تاریخی اسلامی رشتے میں بندھے ہیں۔
پاکستان،سعودی عرب امریکہ ایران مذاکرات میں پیشرفت سے مطمئن
آزاد کشمیر کے عوام دل کے قریب،ہر ضلع میں انتخابی مہم چلاوں گا: بلاول بھٹو
چینی گروپ نے توانائی شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی
الیکشن موخر کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائینگے،ن لیگ آزاد کشمیر
فضل الرحمن کی ثالثی خوش آئند، آزاد کشمیر والوں کو آزادی گھر بیٹھے ملی،خواجہ آصف
لبنان اور شام کے درمیان عدم مداخلت کا معاہدہ ،دستخط کردئیے گئے
پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کا بائیکاٹ کردیا
امریکہ مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ تعمیر کرےگا،معاہدے پر دستخط
جیل اصلاحات پر کانفرنس، وزرائے اعلیٰ نے اسلام آباد ڈکلیئریشن پر دستخط کر دیئے
تاریخی ریونیو ہدف حاصل کرنا سنگ میل ،ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم


















