امریکی ثالثی ، اسرائیل اور لبنان مشروط جنگ بندی پر متفق

واشنگٹن: ( ) لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا لبنان اور اسرائیل نے واشنگٹن میں مذاکرات کے دوران جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ، مقصد جاری لڑائی کا خاتمہ ہے۔



بیان میں کہا گیا فریقین نے اتفاق کیا جنگ بندی اس شرط پر نافذ ہوگی کہ حزب اللہ کی جانب سے مکمل طور پر فائرنگ بند اور جنوبی لِیطانی سیکٹر سے تمام جنگجوؤں کا انخلا یقینی بنایا جائے۔