اسلام آباد: ( ) پمز ہسپتال کی نرسری وارڈ میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ آگ گائنی وارڈ کی ایم سی ایچ وارڈ کے تیسرے فلور پر لگی، ا نرسری میں 15 بچے تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک کو بچا سکی۔ ہسپتال دستاویز کے مطابق جاں بحق بچوں کی شناخت سامنے آ گئی مزید پڑھیں
اہم خبریں
