واشنگٹن:(بیورورپورٹ)ڈونلڈ ٹرمپ انٹرویو کے دوران برہم، گفتگو ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔
انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ ، میزبان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، ماحول کشیدہ ہوگیا،اختلافی سوالات پر بحث نے ماحول گرمادیا۔
ٹرمپ نے امریکی ٹی وی نیٹ ورک کو یکطرفہ” اور“بدعنوان نیٹ ورک قراردیتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کیے،صورتحال بگڑنے پرامریکی صدر نے انٹرویو جاری رکھنے سے انکار کرتے ہوئے اچانک نشست چھوڑ دی اور کمرے سے باہر چلے گئے۔
ڈونلڈ ٹرمپ انٹرویو کے دوران برہم، گفتگو ادھوری چھوڑ کر چلے گئے


















