کراچی:(بیورورپورٹ)سندھ حکومت نے صوبائی وزیر ناصر شاہ کے بیٹے بیرسٹر شبیر کو پراسیکیوٹر جنرل تعینات کردیا،محکمہ قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
عہدہ پراسیکیوٹر جنرل فیض شاہ کے سندھ ہائیکورٹ کے جج کی تعیناتی کے بعد سے خالی،ایڈیشنل پراسیکیوٹرجنرل منتظرمہدی قائم مقام پراسیکیوٹر جنرل سندھ کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے۔
صوبائی وزیر ناصر شاہ کے بیٹے بیرسٹر شبیر پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات


















