اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جولائی میں تجارتی خسارہ 3.94ارب ڈالر تک جاپہنچا
ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق جولائی کے دوران برآمدات 2.93ارب ڈالر،درآمدات 6.88ارب ڈالر رہیں جس کے نتیجے میں تجارتی خسارہ 3.94 ارب ڈالرتک پہنچ گیا،جولائی2025کے مقابلے میں برآمدات میں فیصد ،درآمدات میں 18فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
جولائی میں تجارتی خسارہ 3.94ارب ڈالر تک جاپہنچا

















