نئی دہلی(مشرق نیوز)اداکارہ کنگنا رناوت نے جین زی کو گٹر جنریشن سے ملاکر نیا تنازع کھڑا کر دیا ۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کنگنا رناوت نے کہاخود کو کاکروچ کہنے والے کا تعلق گٹر سے جوڑنا فطری بات ہے،میں خود کو کاکروچ نہیں سمجھتی اگر کوئی مجھے کہے میں گٹر میں رہتی ہوں تو میں تردید کروں گی لیکن اگر کوئی خود کو کاکروچ ہونے کا دعویٰ کرتا ہے تو فطری طور پر وہ گٹر میں ہی رہے گا اور کہاں رہے گا؟۔
کنگنا رناوت نے جین زی کو گٹر جنریشن سے ملاکر نیا تنازع کھڑا کر دیا

















