مجتبیٰ خامنہ ای کسی فرد یا ادارے سے رابطے میں نہیں، سسر غلام علی

تہران:(مشرق نیوز)سابق سپیکر ایرانی پارلیمنٹ و سپریم لیڈر کے سسر غلام علی حداد عادل نے کہا ہے مجتبیٰ خامنہ ای کسی بھی فرد یا ادارے سے رابطے میں نہیں ۔

غلام علی حداد عادل نے دعویٰ کیا فی الحال بعض وجوہات کی بنا پر ایرانی سپریم لیڈر کسی شخص یا ادارے سے رابطے میں نہیںمگر خیریت سے ہیں۔