اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ملک میں آٹا مزید مہنگا، 20کلو تھیلے کی قیمت 2900روپے تک جاپہنچی۔
ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے مجبور،شہر قائد میں 20کلو تھیلے کی قیمت 2900،خضدار میں2800روپے تک ہے۔
راولپنڈی 2747،حیدرآباد2740،بنوں2700،سیالکوٹ2333،فیصل آباد2300،لاہور میں20کلو کاتھیلا2250روپے تک فروخت کیارہاہے۔
ملک میں آٹا مزید مہنگا، 20کلو تھیلے کی قیمت 2900روپے تک جاپہنچی


















