اسلام آباد: (بیورورپورٹ)جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی،56.97روپے لٹر سستا، حکومت نے نئی قیمت 238.87روپے لٹر مقرر کردی۔
جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کے بعد فضائی کرایوں میں کمی کا امکان ہے۔
جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی،56.97روپے لٹر سستا