راولپنڈی:(بیورورپورٹ)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں کارروائی، سکیورٹی فورسز نے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
آئی ایس پی کے مطابق کارروائی کے دوران ہلاک ہونےوالے دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈیز) بھی برآمد کرلیے۔
ترجمان پاک فوج نے کہاکارروائی دہشتگردی کےخلاف جاری بھرپور مہم کا حصہ ،مقصد بھارتی سرپرستی میں سرگرم پراکسی عناصر کا خاتمہ اور پائیدار امن کا قیام ہے۔
پنجگور میں آپریشن،بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد جہنم واصل

















