اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ہارون اختر وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار مقرر،وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا،تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
تقرری صدر کی جانب سے کی گئی، ہارون اختر فوری طور پر وزیراعظم کے مشیر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے ،صنعت و پیداوار کا قلمدان بھی پاس رہے گا۔
ہارون اختر صنعت و پیداوار کے مشیر مقرر ،وفاقی وزیر کادرجہ حاصل

















