ملتان:(بیورورپورٹ)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اور 2دامادوں کےخلاف بجلی چوری کے مقدمات درج کر لیے گئے،پولیس کے مطابق تینوں کےخلاف تھانہ مخدوم رشیدمیں الگ الگ مقدمات درج کیے گئے۔
میپکو ترجمان نے کہا مختلف مقامات پرکارروائیوں کے دورا ن بجلی چوری پکڑی ،ملزم مبینہ طور پر ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی استعمال کررہے تھے،دوران کارروائی بجلی کے میٹر قبضے میں لےکر کارروائی کاآغاز کردیا۔
جاوید ہاشمی ،2 دامادوں کےخلاف بجلی چوری کے مقدمات درج



















