اسلام آباد،راولا کوٹ:(بیورورپورٹ)حکومت سے مذاکرات کامیاب، کالعدم ایکشن کمیٹی نے مظفر آباد مارچ موخر کردیا،رہنما کالعدم ایکشن کے مطابق حکومت نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو مارچ22جولائی کو ہوگا۔
دریں اثنا امیر جے یوآئی فضل الرحمن نے کہامثبت پیشرفت پاکستانی و کشمیری عوام کے درمیان باہمی اعتماد کےلئے از حد ضروری ،بلاول بھٹو بھی مسئلے کے حل کے لیے مصروف ہیں، حکومت سے بات کےلئے کچھ مہلت چاہیے،امید ہے میری اپیل پر کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی مثبت جواب دے گی۔
حکومت ،کالعدم ایکشن کمیٹی میں مذاکرات کامیاب، مظفر آباد مارچ موخر



















