اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے گلگت میں تیروں کی بارش،جیت پر جیالوں کو مبارکباد یتا ہوں۔
اپنے بیان میںبلاول بھٹو نے کہاگلگت انتخابات میں شاندار کامیابی سے پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری، حکومت بنانے کی کوشش کریں گے،اعتماد کرنے پر عوام کا شکر گزار ہوں۔
پی پی رہنما ﺅں شیری ر حمن،نیئر بخاری ودیگر نے کہاگلگت بلتستان کے عوام نے ترقی، جمہوریت ،خدمت کے ایجنڈے کو ووٹ دیا،الیکشن کمیشن تمام نتائج جلد جاری کرے۔
گلگت میں تیروں کی بارش،حکومت بنانے کی کوشش کریں گے،بلاول بھٹو


















