بجٹ اجلاس 10 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ، سمری ایوان صدر کو موصول

اسلام آباد :(بیورورپورٹ)بجٹ اجلاس 10 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایوان صدر کو سمری موصول ہو گئی۔

قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ہوگا، کابینہ سے منظوری کے بعد بجٹ دستاویز اسمبلی میں پیش کی جائیں گی۔