پی ایس ایل 11 کا آغاز، دھواں دھار مقابلوں کی توقع

لاہور (مشرق نیوز) پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز میچز بس ٹیلی ویژن اور لائیو سٹریمنگ پر ہی دیکھے جاسکیں گے۔ خطے میں جاری کشیدگی کے باعث توانائی بحران سے بچنے کیلئے حکومتی فیصلے کے باعث گراونڈ میں شائقین موجود نہیں ہوں گے۔

پاکستان سپر لیگ 11 کے میچز پاکستان کے پہلے سپورٹس چینل جیو سوپر اور ڈیجیٹل ایپ مائیکو سے براہ راست نشر کئے جائیں گے۔