استور، الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ افسرانتقال کرگئے

استور:(مشرق نیوز)ضلع استور میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران پریزائیڈنگ افسر انتقال کرگئے۔

دل کادورہ جان لیوا ثابت ہوا،ضروری کارروائی کے بعد میت کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔