سیﺅل: (مشرق نیوز)جنوبی کوریا میں پہلی خاتون کاروباری رہنما کو وزیراعظم نامزد کردیا گیا۔
ہان سیونگ سوک معروف ٹیکنالوجی کمپنی ناور کی سابق چیف ایگزیکٹو ،ڈیجیٹل وسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کی نمایاں شخصیات میں شمار کیا جاتا ہے،20 برسوں میں جنوبی کوریا میں وزیر اعظم کے عہدے کےلئے نامزد کی جانے والی پہلی خاتون کاروباری رہنما ہیں۔
صدر لی جے میونگ نے کہاہان سیونگ سوک کی نامزدگی کا مقصد معیشت میں جدت، مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سٹارٹ اپ سیکٹر کو مزید فروغ دینا ہے۔
جنوبی کوریا میں پہلی خاتون کاروباری رہنما وزیراعظم نامزد


















