اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بجٹ مذاکرات پرن لیگ ،پیپلزپارٹی کے درمیان رابطوں میں تیزی ،بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے پہلے صدر زرداری سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی گلگت سے واپسی پر کسی حکومتی شخصیت یا وزیراعظم سے ملاقات شیڈول نہیں ہوئی،کراچی میں قیام کے دوران صدر مملکت سے مشاورت کے بعد بجٹ سیشن سے قبل اسلام آباد جائیں گے۔
بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے پہلے صدر زرداری سے مشاورت کا فیصلہ


















