بجٹ مزید تاخیرکا شکار،قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بجٹ مزید تاخیرکا شکار،12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پیر کو ہونےوالا قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق حکومت ،پیپلزپارٹی کے درمیان معاملات طے نہ ہونے پراجلاس ملتوی کیا گیا، وفاقی بجٹ اب 10 کی بجائے 12 جون کو پیش کیاجاسکتاہے۔