اسلام آباد: (بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے ن لیگ کو جواب دیتے ہوئے کہاہے پنجاب کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، پنجاب پنجابیوں اور پورے پاکستان کا ہے۔
اپنے بیان میں پلوشہ خان نے کہاراج برطانیہ کمپنی راج کی طرح خود کو بادشاہ سمجھنے والوپانی چیخ چیخ کر تمہاری حقیقت عیاں کر رہا ہے،کیا راجن پور، بکھر، کوٹ ادو، مظفرگڑھ، بہاولنگر اور ڈیرہ غازی خان پنجاب کا حصہ نہیں ؟لاہور میں پانی ہی پانی، دعوے ہوئے کہانی،ترقی کے دعوے اونچے، نکاسی آب نیچے۔
پی پی رہنما نے کہا بارش کے پانی میں مزدور طبقے کی ریڑھیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں بہتی رہیں،قدرت نے خود ہی حکومتی دعووں کی پول کھول کر عوام کے سامنے رکھ دی ، جیسے تیسے کر کے اگر کرسیوں پر قبضہ کر لیا ہے تو کم از کم مشکل وقت میں عوام کی مدد بھی کریں۔
واسا لاہور کا مون سون کنٹرول روم 24/7 فعال
دنیا میں پہلی بار ایبولا کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع
سکیورٹی فورسز کا ”آپریشن العزم“، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلئے جدید سکیورٹی نظام ناگزیرہے: بینکنگ محتسب
پہلا ٹیسٹ، ہوج کی شاندار بیٹنگ، ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹوں پر 194 رنز بنالئے
جین زی کو بہت ہلکا لیتی تھی، سوناکشی کی کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، تازہ علاقائی پیشرفت پر گفتگو
آزاد کشمیر انتخابات: میرپور ڈویژن میں انتخابی مہم کا وقت ختم، سامان کی ترسیل آج ہوگی
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراج تحسین



















