قومی اسمبلی ،سینٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کی سمری ارسال

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس17اگست کو طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی۔

وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا اتحادیوں سے مشاورت کے بعد اجلاس بلانے کافیصلہ کیا گیا،سینٹ 4 ،قومی اسمبلی کا اجلاس 5 بجے ہوگا۔