آبنائے ہرمز میں ایک اور تیل برادر جہاز پر حملہ

لندن (مشرق نیوز) برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک اور تیل بردار جہاز کو نامعلوم سمت سے داغے گئے میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

ایجنسی کے مطابق حملے کے نتیجے میں جہاز کو نقصان پہنچا، جہاز کا عملہ محفوظ ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔