اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات درخواست سننے والا سنگل بنچ تحلیل ہو گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم سومرو نے فائل چیف جسٹس کو بھیج دی، حکم نامے کے مطابق رجسٹرار ہائیکورٹ نے رپورٹ جمع کرائی ،رپورٹ کے مطابق اسی طرح کے اور بھی کیسز لارجر بنچ میں زیر التوا ہیں۔
سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات درخواست سننے والا سنگل بنچ تحلیل



















