انتشار کی کال مسترد،آزاد کشمیرمیں معمولات زندگی رواں دواں

مظفر آباد: (مشرق نیوز)آزاد کشمیربھرمیں معمولات زندگی رواں دواں ،باشعورعوام نے احتجاجی کال کومسترد کردیا۔

کاروباری مراکز،بازاروں میں سرگرمیاں بحال ،ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری ہے،آزاد کشمیر کے با شعورعوام نے ثابت کر دیا وہ امن، استحکام و ترقی کےساتھ کھڑے،انتشار و گمراہ کن پروپیگنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے۔