بجٹ 12جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی ،سینٹ اجلاس طلب


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی بجٹ 12جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی ،سینٹ کے اجلاس طلب کر لیے گئے۔

صدر زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دونوں ایوانوں کے اجلاس بدھ کو بلا لیے۔

وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہابجٹ جمعہ12جون کو پیش کیا جائےگا، وزیر خزانہ اورنگزیب قومی اسمبلی میں مالی سال 2026-27کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔