ڈیرہ اسماعیل:(مشرق نیوز) ڈی آئی خان میں فائرنگ، امن کمیٹی کے 4 اراکین جاں بحق ہوگئے۔
دہشتگردوں نے امن کمیٹی کے ممبران کو گھات لگا کر نشانہ بنایا، حملہ آور ایک لاش بھی ساتھ لے گئے،پولیس نے شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
ڈی آئی خان میں فائرنگ، امن کمیٹی کے 4 اراکین جاں بحق



















