مشیر خزانہ کے پی نے وفاقی حکومت پر نظر انداز کرنے کا الزام عائد کردیا

پشاور:(بیورورپورٹ)مشیر خزانہ کے پی نے وفاقی حکومت پر نظر انداز کرنے کا الزام عائد کردیا۔

اپنے بیان میں مزمل اسلم نے کہا وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کو موٹر وے اور ایکسپریس وے میں نظر انداز کررہی ہے،خیبرپختونخوا حکومت آنے والے دنوں میں میگا پراجیکٹس کی لائن لگادے گی۔