گلگت:(مشرق نیوز)پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات میں پارٹی ڈسپلن برقرار رکھنے کیلئے اہم سرکلر جاری کر دیا۔
سرکلر کے مطابق تمام عہدیدار اور ورکرز صرف پارٹی کے نامزد امیدواروں کی حمایت کے پابند ہوں گے، پارٹی فیصلے کے خلاف کسی دوسرے امیدوار کی مہم چلانے والوں کےخلاف سخت کارروائی ہوگی،رکنیت منسوخی اور عہدوں سے برطرفی کی جا سکتی ہے۔
پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان انتخابات پراہم سرکلر جاری کر دیا



















