واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی اے آئی تصویر پر الوداع لکھ دیا۔
تصویر پر Adios کا لفظ لکھا ،ایرانی کشتیوں کی تباہی کے مناظر دکھائے گئے ، Adios ہسپانوی زبان کا لفظ ،معنی الوداع یابائے بائے ہےں۔
ٹرمپ نے ایرانی کشتیوں کو نشانہ بنانے کی اے آئی تصویر پر الوداع لکھ دیا



















