انقرہ:(مشرق نیوز)ترکیہ نے کہا ہے ایران کےساتھ ممکنہ معاہدے کی حمایت کےلئے ہر ممکن مدد کوتیار ہیں۔
رجب طیب اردگان نے یقین دہانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور علاقائی رہنماوں کےساتھ گفتگو میں کرائی ۔
ترکیہ کے صدرنے کہا آبنائے ہرمز سے آزاد گزرگاہ کا معاہدہ خطے میں استحکام کےلئے اہم ہے، معاہدہ عالمی معیشت کو ریلیف دینے اور توانائی منڈیوں کو مستحکم کرنے میں مدد دے گا۔
ترکیہ ایران کےساتھ معاہدے کی حمایت کےلئے ہر ممکن مدد کو تیار



















