لندن :(مشرق نیوز)کیئر سٹارمر پر عدم اعتماد ،برطانوی وزیر صحت ویس سٹریٹنگ نے بھی استعفیٰ دےدیا۔
ویس سٹریٹنگ نے کہااب وزیر اعظم کی قیادت پر بھروسہ نہیں رہا،واضح ہو چکا کیئر سٹارمر لیبر پارٹی کو آئندہ عام انتخابات تک کامیابی سے نہیں لے جا سکیں گے،موجودہ سیاسی حالات میں حکومت کا حصہ رہنابے ایمانی اور بے عزتی کے مترادف ہوگا۔
کیئر سٹارمر پر عدم اعتماد ،برطانوی وزیر صحت ویس سٹریٹنگ بھی مستعفی


















