تہران:(بیورورپورٹ)ایرانی سپریم لیڈر نے فوج کو جنگی آپریشنز جاری رکھنے کاحکم دےدیا۔
مجتبیٰ خامنہ ای سے فوج کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے ملاقات کی، سکیورٹی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا،ایرانی سپریم لیڈر نے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی کو جنگی آپریشنز جاری رکھنے کا حکم اور دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ہدایات جاری کیں، میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا امریکی ،صہیونیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کےلئے منصوبے موجود ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر نے فوج کو جنگی آپریشنز جاری رکھنے کاحکم دے دیا



















