نئی دہلی:(مشرق نیوز)بھارتی رکن پارلیمنٹ پریانکا چتر ویدی نے پاکستان کے بھارت کےخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کو بی سی سی آئی کےلئے دھچکا قرار دے دیا۔
پریانکا چتر ویدی نے کہاپاکستان کافیصلہ بھارتی وزیر کھیل اور بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ،پی سی بی پینلٹی اور فائن دینے سمیت فیصلے کے بعد ہونےوالے اثرات کےلئے بھی تیار ہے،بھارت بروقت موقف اختیار کرنے میں ناکام رہا۔
پاکستان کا فیصلہ بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے، بھارتی رکن پارلیمنٹ



















