تہران: ( ) ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کا آج ڈیل پر دستخط ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ پاسداران انقلاب فورس کا کہنا ہے ایرانی مذاکرات کار آج کسی معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا بتا چکے ہیں۔ صدر ٹرمپ معاہدے پر دستخط کی تقریب اپنی سالگرہ کی وجہ سے 14 جون کو کر مزید پڑھیں
اہم خبریں

